The Chinese child won everyone's hearts by giving the collected money to Pakistani flood affected children

Breaking News

6/recent/ticker-posts

The Chinese child won everyone's hearts by giving the collected money to Pakistani flood affected children

چینی بچے نے اکٹھی کی ہوئے  رقم پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو دیکر سب کے دل جیت لیے

بیجنگ: چین کے ننھے منگ شوان نے سال بھر کی جمع پونجی سیلاب متاثرہ بچوں کے لیے عطیہ کر کے پاک چین دوستی کا عملی نمونہ پیش کر دیا۔

چین اور پاکستان کی دوستی نہ صرف حکومتی سطح پر بہت مضبوط ہے بلکہ عوامی سطح پر بھی ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستانی بچوں کی مدد کیلئے چینی بچے بھی میدان میں آگئے۔

چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بچے کی تصویر شیئر کی۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی بچہ منگ یوآن اپنے پیسے اٹھائے آ رہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments