سارہ انعام قتل سینئر سول جج محمد عامر عزیز نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سارہ انعام قتل سینئر سول جج محمد عامر عزیز نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا



سارہ انعام کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو عدالت پیش کردیاگیا

مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو سینئر سول جج عامرعزیر کی عدالت میں پیش کیا گیا 

مقتولہ کا پاسپورٹ برآمد کرنا ہے، اہم چیز ہے، تفتیشی افسر

مقتولہ کی چہل قدمی کا پاسپورٹ سے معلوم ہوگا،تفتیشی افسر 

مقتولہ کی جانب سے وکیل بھی عدالت میں پیش 

شاہنواز کے گھر میں مقتولہ کا قتل ہوا،وکیل مقتولہ 

اگر 14 دنوں میں بھی مقتولہ کا پاسپورٹ برآمد نہ ہواتو ملزم بچ جائےگا،مقتولہ وکیل

تفتیش کی وجہ سے کیس خراب نہیں ہونا چاہیے ، جج کے ریمارکس

اسلام آباد پولیس نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

Post a Comment

0 Comments