سندھ میں 5 اور 9 اکتوبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کل 5 اکتوبر کو چپ تعزیہ جلوسوں کے سیکورٹی کے پیش نظر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ
9 اکتوبر کو 12 ربیع الاول کی سیکورٹی کے باعث سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی
0 Comments