اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے چائنہ کی 75ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے چائنہ کی 75ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

 اسلام آباد انتظامیہ  کی جانب سے چائنہ کی 75ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد  کیا گیا۔ 

چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرزسیکریٹریٹ نے وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر پاکستان مانو منٹ شکر پڑیاں میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں پاکستان میں چائنہ کے سفیر سمیت پاکستانی پارلیمینٹیرنز اور دیگر اعلی شخصیات نے شرکت کی۔ 

چائنہ کی آزادی کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی طور پر پاکستان چین کی لازوال دوستی حوالے سے بنایا گیا کیک کاٹا گیا۔

Post a Comment

0 Comments