اسلام آباد سینٹورس مال میں آتشزدگی کا واقعہڈپٹی کمشنر کی صدارت انکوائری کمیٹی نے اجلاس طلب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سینٹورس مال میں آتشزدگی کا واقعہڈپٹی کمشنر کی صدارت انکوائری کمیٹی نے اجلاس طلب

اسلام آباد ظاہر حسین کاظمی

اسلام آباد  سینٹورس مال میں آتشزدگی کا واقعہ
ڈپٹی کمشنر کی صدارت انکوائری کمیٹی نے اجلاس طلب

اجلاس میں سینٹورس انتظامیہ کو طلب کر لیا گیا،

مال کے فائر فائٹر انچارج،کنٹرول روم انچارج،سی سی ٹی وی روم انچارج طلب،

اجلاس میں انجینیئرنگ،مکینیکل،کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،

انکوائری کمیٹی نے سیکیورٹی عملے،عینی شاہدین اور دیگر متعلقہ افراد کو طلب کیا گیا ہے،

انتظامیہ کے تمام متعلقہ افراد کو ہر صورت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،

اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی کو بھی اجلاس میں شرکت کی ہدایت،

ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول،ڈائریکٹر ای اینڈ ایم کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے،

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ، ایم سی آئی بھی اجلاس میں شرکت کرینگے،

اجلاس میں سینٹورس مال سے متعلق تیار کی گئی رپورٹ کا حتمی جائزہ لیا جائے گا،زرائع

سینٹورس اتظامیہ کی جانب سے بیانات اور شواہد کی روشنی میں حتمی رپورٹ تیار کی جائے گی،زرائع

اجلاس کے بعد حتمی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے سے متعلق فیصلہ ہوگا،زرائع

Post a Comment

0 Comments