تھانہ سہالہ کے علاقہ ڈی ایچ اے میں سکول کے کلاس فیلوز میں لڑائی
پندرہ سالہ جنید کی کلاس فیلوز کے ساتھ معمولی بات ہر تلخ کلامی ہوئی
کلاس فیلوز نے سکول میں ہی پندرہ سالہ جنید پر تشدد کیا
متاثرہ طالبعلم پر تشدد کی فوٹیجز 24 نیوز کو موصول
فوٹیجز میں پندرہ سالہ جنید پر ساتھیوں کے ہاتھوں تشدد ہوتا دیکھا جا سکتا ہے
پولیس کو درخواست دی لیکن تین روز بعد بھی پولیس مقدمہ درج نہیں کر سکی ۔۔۔ متاثرہ طالبعلم
ملزمان نے تشدد کے بعد دھمکی آمیز وڈیوز بھی بھیجنی شروع کر دی
درخواست پر کاروائی جاری ہے ،پولیسں
متاثرہ طالبعلم نے ساتھیوں کو گالیاں دیں جس پر جھگڑا ہوا ،پولیس
0 Comments