شادی والے گھر میں اچانک ماتم برپا ہوگیا

Breaking News

    Loading......

شادی والے گھر میں اچانک ماتم برپا ہوگیا

شادی والے گھر میں اچانک ماتم برپا ہوگیا 

نظام عدل نیوز /پنڈ دادن خان،ٹریفک حادثہ دولہا دلہن سمیت 7 افراد جاں بحق کھیوڑہ وادی, توبر کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ڈمپر باراتیوں سے بھری گاڑیوں پہ چڑھ دوڑا  دولہا احتشام الہی طاہرہ رحمن  دلہن نورین زوجہ اکرام الہی شبانہ زوجہ امیر مختار نازیہ دختر کمال مظہر حسین ولد حاکم خان عاہزہ شاہین  سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے، 
جاں بحق اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا، بدقسمت بارات چکوال سے براستہ چوآسیدن شاہ کیھوڑہ واپس ا رہی تھی،   حادثہ کی اطلاع ملتے ہی رسیکیو ٹیمیں ڈی ایس پی سید ذوالفقار گیلانی ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان ظہیر الدین بابر    موقع پر پہنچ گئے ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments