اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس / سارا انعام قتل کیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس / سارا انعام قتل کیس

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس / سارا انعام قتل کیس 

مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع کردی گئی 

ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل نے کیس کی سماعت کی 

عدالت نے سارا انعام کی فیملی کے وکیل کی استدعا پر سماعت جمعہ تک ملتوی کردی گئی 

سارہ انعام کے والد انجینئر انعام الرحیم کی جانب سے راؤ عبد الرحیم ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے 

ثمینہ شاہ اپنے وکیل ارسل امجد ہاشمی کی ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئیں 

فیملی کی طرف سے کہا گیا کہ کسی بے گناہ کو اس کیس میں ملوث نہیں کرن چاہتے ، وکیل راؤ عبد الرحیم

ان کو مزید وقت دیا جائے، یہ اپنے دفاع میں جو لانا چاہتے ہیں لے آئیں ، وکیل راؤ عبد الرحیم 

میں نے بھی اس حوالے سے کچھ شواہد دیکھنے ہیں ، وکیل راؤ عبد الرحیم

عدالت نے سارا انعام کی فیملی کے وکیل کی استدعا پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی

Post a Comment

0 Comments