اسلام آباد میں اہم عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات ایوان صدر میں آگ سے بچاو کے انتظامات سے متعلق رپورٹ تیار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں اہم عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات ایوان صدر میں آگ سے بچاو کے انتظامات سے متعلق رپورٹ تیار

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد میں اہم عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات 
ایوان صدر میں آگ سے بچاو کے انتظامات سے متعلق رپورٹ تیارایوان صدر میں آگ سے بچاو کے ناکافی انتظامات ایوان صدر میں آگ سے بچاو کے انتظامات سے متعلق رپورٹ تیارایم سی آئی کے محکمہ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ رپورٹ پر ایوان صدر کو خط ،خط میں عمارت کی انسپکشن سے متعلق رپورٹ کا حوالہ دیا گیا ہےایوان صدر میں فائر برگیڈ کی گاڑی کھلی فضا میں کھڑی ہےگاڑی کو مناسب جگہ کھڑا نہ کرنے کےباعث آلات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہےگاڑی کے ہائڈرینٹ سسٹم کو پارک کرنے کیلئے شیلٹر کا بندوبست کیا جائے،خط کا متن ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے کیلئے آلات مناسب جگہ پر نصب نہیں ہیں خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ  آگ بجھانے کیلئے لگایا گیا سسٹم عمارت کے زیرزمین ہےہنگامی صورتحال میں رسائی کیلئے پانی کے پائپ کی تنصیب باہر لانا ضروری ہےآلات کے فوری اور موثراستعمال کیلئے ہائیڈرینٹ کو والو سسٹم سے تبدیل کیا جائےفوم ، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور خشک کیمیکل پر مشتمل آگ سے بچاو کا سامان مختلف جگہوں پر نصب کیا جائےعمارت کے اندر کئی آلات ناکارہ، بوسیدہ اور لیک شدہ ہیں جنہیں فوری تبدیل کیا جائے ایس او پیز کے مطابق آگ بجھانے والے سلنڈر دیواروں کے ساتھ نصب کئے جائیں ایوان صدر میں مختلف جگہوں میں ذخیرہ شدہ فضلہ، کوڑا کرکٹ اور ٹوٹا ہوا فرنیچر نقصان کا سبب بن سکتا ہےعمارت میں لگایا گیا آگ کا نشاندہی کرنے والا سسٹم جدید تقاضوں کے مطابق نہیں ہےفائر الارم سسٹم کے پرانے ورژن کو فوری تبدیل کیا جائےہنگامی اخراج کیلئے مناسب بندوبست اور منصوبہ بندی ضروری ہے

Post a Comment

0 Comments