خواتین ارکان اسمبلی کی سیاسی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

خواتین ارکان اسمبلی کی سیاسی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

نظام عدل نیوز /خواتین ارکان اسمبلی کی سیاسی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی
 ترقیاتی منصوبوں کی تشکیل میں خواتین ارکان اسمبلی سے مشاورت کو اہمیت دیں گے۔چودھری پرویز الٰہی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جدوجہد میں خواتین ارکان اسمبلی نے قابل قدر کردار ادا کیاہے۔چودھری پرویز الٰہی
خواتین کی فلاح وبہبود کو ہمیشہ مقدم سمجھا ہے۔چودھری پرویز الٰہی
خواتین کو عملی میدان میں یکساں مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے۔چودھری پرویز الٰہی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جدوجہد میں خواتین ہراول دستے کا کردارادا کررہی ہیں۔چودھری پرویز الٰہی
خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کوئی کسراٹھانہ رکھی جائے گی۔چودھری پرویز الٰہی
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے خاتون ایم پی اے کی طرف سے سوہاوا میں ڈیم کی تجویز پر فوری رپورٹ طلب کر لی
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے گزشتہ روز خواتین ایم پی ایز کی ملاقات
 خواتین ارکان پنجاب اسمبلی نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے تجاویز پیش کیں 
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی قابل عمل تجاویز پرعملدرآمد کی یقین دہانی
 فردوس ریحانہ، مسرت جمشید چیمہ، فرحت فاروق، ثانیہ کامران، فرح آغا، ثمینہ خاور اور سبرینا جاویدنے ملاقات کی 
 سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی بھی اس موقع پر موجود تھے

Post a Comment

0 Comments