اسلام آباد نظام عدل نیوز /پنجاب پولیس کے لااینڈ آرڈر الاؤنس کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے.
کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر تک الاؤنس 3530 سے بڑھا کر 8310 روپے کر دیا گیا جو کے یکم نومبر کی تنخواہ کے ساتھ ملے گا.
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کے 7 سے 8 دن کے اندر رسک الاؤنس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو جاۓ گا جس کا ایریل بھی سب ملازمین کو ملے گا اور اسی تنخواہ کے ساتھ یکم نومبر کو سب ملازمین کو بقایا جات ملے گے.
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کے مجھے پنجاب پولیس کے ملازمین احساس ہے اور ملازمین کے گلے شکوے مجھ تک پہنچتے رہتے ہیں.
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کے انشاءاللہ اسی مہینے پنجاب پولیس کے ملازمین کو اچھی اچھی خبریں سننے کو ملے گی.
وزیراعلیٰ نے کہا کے اج سے سب کام میں ترک کر کے صرف پنجاب پولیس کی تنخواہوں پر ورک کر رہا ہوں.
ذرائع وزیر اعلی پنجاب
0 Comments