جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس

جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان حلفی منظور ہو گا یا نہیں ؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج سماعت کے بعد فیصلے کا امکان ہے

عدالت نے آج عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کر رکھی ہے

گزشتہ سماعت پر معافی کے بیان کو بنچ نے تسلی بخش قرار دیا تھا

نئے بیان حلفی میں عمران خان نے غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز کیا ہے 

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت آج دن اڑھائی بجے ہو گی

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ ججز پر مشتمل لارجر بنچ سماعت کرے گا 

جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بنچ کا حصہ 

جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار بھی بنچ کا حصہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں

وکلاء ، لا افسران اور صحافیوں کی کمرہ عدالت میں انٹری پاس سے مشروط ہے

رجسٹرار آفس نے محدود پیمانے پر پاسز جاری کیے ہیں 

نئے بیان حلفی میں عمران خان نے گزشتہ سماعت پر دئیے بیان پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے 

عمران خان نے مستقبل میں ایسے بیانات سے گریز کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے

Post a Comment

0 Comments