اسلام آباد ،سنٹرل سیکٹریٹ اسلام آباد میں مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر ایم این اے راجہ خرم نواز کی قیادت میں اہم اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،سنٹرل سیکٹریٹ اسلام آباد میں مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر ایم این اے راجہ خرم نواز کی قیادت میں اہم اجلاس

 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )پی ٹی آئی سنٹرل سیکٹریٹ اسلام آباد میں مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر  ایم این اے راجہ خرم نواز  اور ایم این اے و صدر اسلام آباد ریجن علی نواز اعوان کی قیادت میں اہم اجلاس منعقد ہوا منعقدہ اجلاس میں  اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے صدر و سیکرٹریز اور مختلف ونگز کے عہدیداران نے شرکت اجلاس  میں موجود ملکی صورتحال اور عمران خان  کی لانگ مارچ کی کال کے اور اسلام آباد میں آنے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی اور اس پر حکمت عملی بنائی گئی اور ایم این اے راجہ خرم نواز اور علی نواز اعوان  کو اسد عمر  کی طرف سے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت دی گئی 

Post a Comment

0 Comments