اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام 
 آپریشن کے دوران سنگجانی کے علاقے سے دو مطلوب دہشت گردگرفتاردہشت گر داسلام آباد پولیس ،سیاسی رہنماﺅں،لاءاینڈ انفورسمنٹ ایجنسیز، سیا سی اجتماعات اور سرگرمیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھےیہ دہشت گرد ہمزونی میں پاک آرمی پر دہشت گردانہ حملے، آرمی چیک پوسٹ پر فائرنگ اور  متعدد کارروئیوں میں ملوث  تھےدہشت گردغازی الرحمان نے افغانستان سے دو مہینے قبل دہشت گردی کی ٹریننگ حاصل کی تھی2021میں یہ دہشت گرد  اسلام آباد آیا اور سکیورٹی کمپنیزمیں بطورسکیورٹی گارڈ بنا رہا

Post a Comment

0 Comments