مریم اور اس کے پاپا عمران خان کو پکڑنے کے لیے بےتاب ہیں،بابر اعوان
ایسے لگ رہا ہے کہ ان کے نیچے گرم توا پڑا ہوا ہے
پوری ن لیگ تڑپ رہی ہے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے
کہیں عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ میں بیمار ہوں کیوں کہ مجھ پر پرچہ ہو گیا
عمران خان اور میں ہر جگہ پہنچے
کل پورا پاکستان اٹھ کر کھڑا ہو گیا تھا
امپورٹ حکومت کو بنانا چاہتا ہوں کہ ایک کال پر پاکستان اٹھ کھڑا ہوتا ہے
محسن اختر کیانی صاحب کی عدالت میں گذارشات کی ہیں
عمران خان پر جو دفعہ لگی ہیں وہ قابل ضمانت ہیں
عمران خان کی کال کا انتظار کر رہئے ہیں
ن لیگ پنجاب کا الیکشن ہارنے سے پاگل ہو گئے ہیں
0 Comments