ایم پی اے طاہرہ دعا بھٹو نے شوہر حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایم پی اے طاہرہ دعا بھٹو نے شوہر حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

نظام عدل نیوز  ایم پی اے طاہرہ دعا بھٹو نے شوہر حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو اور حلیم عادل شیخ کی ازدواجی زندگی 4 سال بھی نا چل سکی۔ دعا بھٹو نے ملیر کی فیملی عدالت میں خلع کے لئے درخواست دائر کردی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں شادی کی تھی۔ دعا بھٹو سے حلیم عادل شیخ کو ایک سال کا بیٹا بھی ہے، حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے دوسری شادی تھی۔

Post a Comment

0 Comments