سارہ کے بھائی فرخ انعام کی میڈیا سے گفتگوہمیں سارہ کا بہت زیادہ دکھ ہے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سارہ کے بھائی فرخ انعام کی میڈیا سے گفتگوہمیں سارہ کا بہت زیادہ دکھ ہے




اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی / سارہ کے بھائی فرخ انعام کی میڈیا سے گفتگو
ہمیں سارہ کا بہت زیادہ دکھ ہے

سارہ ںعام بہت لائق تھی

سارہ انعام آخری مرتبہ ہم سے ملنے سے پہلے ابو ظبی میں تھی

سارہ کو بے دردی سے قتل کرنے پر شاہنواز کو عبرت کا نشان بنایا جائے

اللہ کہتا ہے کہ انصاف کے ڈٹ کے کھڑے کو جاو اور اہنی نفس کو انصاف پر بھاری نا پڑنے دو
یہ کیس ہم ہی لے کر چل رہے ہیں 

ہم قانون کی کراوائی سے مطمعن ہیں

پولیس اور عدالتی کاروائی سے ہم بلکل مطمعن ہیں
اسلام آباد سارہ انعام کے والد انجینئر انعام الرحیم کی پریس کانفرنس 

انجینیئرانعام الرحیم

میڈیا کے تعاون ہم آپ کے شکر گزار ہیں
سارہ تین بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی
دوہزار، میں ہم کینیڈاچلے گئے
سارہ پڑھنے میں قابل تھی اس نے اکنامکس میں ماسٹرکیا
سارہ نے یو بی ایل اور یو ایس ایڈ میں جاب کی 
وہ ابوظہبی میں بھی جاب کرتی رہی
شادی کے لیے رشتے آئے لیکن اس کی توجہ کیریئر پر تھی
جولائی کے آخری ہفتے میں معلوم ہوا کے سارہ نے شادی کرلی
ہمیں شادی کا معلوم ہوا تو شاک ہوئے
سارہ نے کہا کے وہ 38سال ہے وہ اپنا فیصلہ خود کرسکتی یے 
ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کا معلوم ہوا تو ہمارا اعتماد بحال ہوا
قتل کے واقع کے بعد اس کی ماں نے کال کرکے سارہ کی تعریفیں

Post a Comment

0 Comments