وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

اسلام آباد نظام عدل نیوز/ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس 


اگر 7 مارچ کو سائفر آگیا تھا تو آپ نے قوم کو کیوں نہیں بتایا

آپ نے ملک میں افراتفری پیدا کی جس پر آپکے اتحادیوں نے اپکا ساتھ چھوڑا

جب اتحادی ساتھ چھوڑ گئے تو آپ نے کہا ہم نے صرف کھیلنا ہے

آپ نے کہا منٹس تو ہم نے بنانے ہیں اور سائفر کا لفظ استعمال کریں گے

وہ امپورٹڈ حکومت کا پورا بیانیہ اور امریکا نام نہیں لینا

آپ نے دوسری آڈیو لیکس میں کہا کہ ہم اسے خط کہیں کیونکہ عوام کو سمجھ آجائے گی، مریم اورنگزیب 

حقیقی آزادی والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے امریکا کا نام نہیں لینا، مریم اورنگزیب 

اگر آپکی بات مان لیں تو پھر نام کیوں نہیں لینا؟ مریم اورنگزیب 

نام اس لئے لینا کیونکہ آپ جھوٹ بال رہے تھے، مریم اورنگزیب 

آپ نے ملک اور عوام گمراہ کیا، مریم اورنگزیب 

آپ ملک کی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کیا، مریم اورنگزیب

ملک میں آپ نے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی، مریم اورنگزیب 

یہ آپکے دماغ کھیل تھا آئین کے ساتھ کھیلا اور ملکی مفادات کے ساتھ کھیلا، مریم اورنگزیب 

آپ نے سیاست اور اقتدار کی خاطر عوام کے ساتھ کھیل کھیلا، مریم اورنگزیب 

آپ نے اسپیکر ڈپٹی اسپیکر اور صدر پاکستان سے آئین شکنی کرائی، مریم اورنگزیب
 

Post a Comment

0 Comments