پشاور،عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی
لانگ مارچ کے لیے پارٹی عہدیداروں کو زمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ
صوبائی و ضلعی عہدیداروں کو پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کی ہدایت
ہر ایم این اے لانگ مارچ کے لیے 4 ہزار افراد لانے کا ہدف، زرائع
ہر ایم پی اے 2 ہزار سے زائد ورکرز ساتھ لائے گا، عمران خان کی ہدایت
مردان اور ہزارہ ریجن سے زیادہ سے زیادہ کارکن نکالنے کا فیصلہ
ارکان اسمبلی کے ساتھ آنے والے شرکاء کی تعداد گننے کا بھی فیصلہ، زرائع
انے والے کارکنوں کی باقاعدہ فہرست بنائی جائے گی
کم تعداد کی صورت میں متعلقہ رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی ہوگی، زرائع
جنوبی اضلاع سے ورکرز لانے کی زمہ داری علی آمین گنڈاپور کے حوالے، زرائع
0 Comments