عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری 

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا 

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کی جاتی ہے، تحریری حکم نامہ 

عمران خان کو پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدائت 

عمران خان عدالتی پالیسی کے تحت کیش شورٹی بھی جمع کرا سکتے ہیں، حکم نامہ 

عمران خان قانون کے مطابق سپیشل جج سنٹرل سے رجوع کر سکتے ہیں، حکم نامہ 

پٹیشن کو 18 اکتوبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے، حکم نامہ

Post a Comment

0 Comments