فارسٹر اینڈ فارسٹ گارڈ ایسوی ایشن کی تشکیل نو کا قیام

Breaking News

6/recent/ticker-posts

فارسٹر اینڈ فارسٹ گارڈ ایسوی ایشن کی تشکیل نو کا قیام

کوٹلی ستیاں نظام عدل /فارسٹر اینڈ فارسٹ گارڈ ایسوی ایشن کی تشکیل نو کا قیام، وسیم الحق ستی صدر، عامر حسین شاہ جنرل سیکرٹری، عمر دراز ستی سیکرٹری اطلاعات مقرر، تفصیلات کے مطابق فارسٹر اینڈ فارسٹ گارڈ ایسوی ایشن نارتھ ڈویژن راولپنڈی کی سال 2022،2023 کی باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں اتفاق رائے سے فارسٹر وسیم الحق ستی کو صدر، محمد سفیر کو سنئیر نائب صدر، امتیاز حسین نائب صدر، عامر حسین شاہ جنرل سیکرٹری، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد بشارت، عمر دراز ستی سیکرٹری انفارمیشن، محمد سرفراز خزانچی، فارسٹر شہزاد ستی کو سرپرست اعلیٰ مقرر کر دیا گیا نو منتخب عہدیداران نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملازمین نے جس طرح ہم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے اور  ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے

Post a Comment

0 Comments