ارشد شریف کا قتل، الزام تراشی پر تحقیقات ہونی چاہئیں، ترجمان پاک فوج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ارشد شریف کا قتل، الزام تراشی پر تحقیقات ہونی چاہئیں، ترجمان پاک فوج

ارشد شریف کا قتل، الزام تراشی پر تحقیقات ہونی چاہئیں، ترجمان پاک فوج


راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہیے کس نے انہیں پاکستان جانے سے مجبور کیا، قتل کے بعد ہونے والی الزام تراشی پر مکمل تحقیقات ہونی چاہیے ترجمان پاک فوج نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی جانب سے حکومت سے درخواست کی گئی ہے افسوسناک واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اور اس کے جو بھی عوامل اور محرکات تھے ان کو بھرپور طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ کل وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے بات کی، حکومت پاکستان اور کینیا کی حکومت مسلسل رابطے میں بھی ہیں اور اس واقعے سے متعلق تفصیلات موصول بھی ہو رہی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments