اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد،سنٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعے کے دوران کار سرکار میں مزاحمت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ اے ایس آئی سعد نذیر کی مدعیت میں درج کیا گیا
تھانہ مارگلہ پولیس نے ایک نامزد ملزم سمیت تین نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا
کالی شرٹ میں ملبوس جس پر کمانڈو لکھا تھا نے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی ایف آئی آر
کمانڈو تحریر شرٹ والے ملزم کا نام جاوید معلوم ہوا مقدمہ
ملزم نے اپنے آپکو پولیس اہلکار ظاہر کیا جس نے ہاتھ میں شارٹ گن اٹھا رکھی تھی ایف آئی آر
ملزم کے ہمراہ تین نامعلوم ساتھی موقعہ سے کھسک جانے میں کامیاب رہے ایف آئی آر
تھانہ مارگلہ پولیس نے مقدمہ نمبر 511 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے
مقدمہ میں تعزیرات پاکستان کی 14/20/65.353.186.170.171۔506(2).34 دفعات شامل
ملزمان نے کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی
0 Comments