وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر عزت مآب نونگ رونگ (Nong Rong) کی ملاقاتنظام عدل نیوز /ملاقات میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی فاطمی بھی شریک ملاقات میں وزیرِ اعظم کے چین کے دورے پر تفصیلی گفتگووزیرِ اعظم کا چین کا دورہ دونوں ملکوں کے مابین قائم تجارتی اور اقتصادی روابط کو مزید مستحکم کرے گا. ملاقات میں اتفاق.
0 Comments