لانگ مارچ ،ٹیکسلا ٹینٹ سٹی میں 30 ہزار لانگ مارچ کے شرکاء کے لیے بنائے جانے والے کیمپ نےحکومت کو نئی سوچ میں ڈال دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لانگ مارچ ،ٹیکسلا ٹینٹ سٹی میں 30 ہزار لانگ مارچ کے شرکاء کے لیے بنائے جانے والے کیمپ نےحکومت کو نئی سوچ میں ڈال دیا

 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )ٹیکسلا لانگ مارچ کے شرکاء کو ٹھہرانے کے لیے ٹینٹ سٹی کا قیام ٹیکسلا  جی ٹی روڈ سے پانچ کلومیٹر دور کیمپ ٹیکسلا ٹینٹ سٹی فیصل ہلز سوسائٹی میں بنایا جا رہا ہےذرائع کے مطابق ٹیکسلا ٹینٹ سٹی میں 30 ہزار بندوں کے رہنے کی گنجائش ہوگی جس میں 
ٹیکسلا کے پی اور گلگت سے آنے والے شرکاء اس کیمپ میں رہائش پذیر ہونگے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکسلا فیصل ہلز سوسائٹی کی سیکیورٹی کی جانب سے میڈیا کو کوریج سے روکا جا رہا ہے پہلے جتنے بھی مارچ ہوئے کے پی اور گلگت کے قافلے سیدھے اسلام آباد پہنچےشرکاء کے لیے مذکورہ کیمپ میں  5 سو واش روم تیار کیا جا رہا ہے
ٹیکسلا اس کیمپ کا انعقاد سابق وفاقی وزیر سول ایوی ایشن سرور خان کر رہے ہیں اور باقاعدہ طور پر ٹیکسلا لانگ مارچ کے شرکاء کے لیے کھانے کا بھی بندوبست کیا جا رہا ہے جسکے لیے ٹیکسلا کھانے کا ٹھیکہ ایک مقامی کینٹر نگ کو دے دیا گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکسلا اس کیمپ کے انتظامات پی ٹی آئی کے ایم پی اے پی پی 19 عمار صدیق کر رہے ہیں 

Post a Comment

0 Comments