سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی زیرصدارت کمیٹی روم میں اجلاس
اسلام نظام عدل نیوز /اجلاس میں سیکرٹری ٹیکسز ، سیکرٹری کالونیز ، ممبر ٹیکسز، ڈی جی لینڈ ریکارڈ سمیت دیگر افسران کی شرکت اشٹام ڈیوٹی کو 2 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کرنا حکومت پنجاب کا احسن اقدام ہےزاہد اختر زمان کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدام سے پنجاب کے شہریوں کو سالانہ 25 ارب کا ریلیف ملے گا ریونیو ٹیکسز کو ڈیجٹل طریقہ کار سے اکٹھا کرنے کے لیے کام جاری ہے
اسٹیٹ لینڈ کا ڈیٹا آن لائن مرتب کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں ایس ایم بی آر کا کہنا تھا کہ لوکل گورنمنٹ ٹیکسز کا ڈیٹا ای اسٹیمپ اور PLRA کے ساتھ لنک کیا جا رہا ہے اور اسٹیٹ لینڈ کی لیز میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ایس ایم بی آر کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ لینڈ پر ناجائز قابضین کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں اسٹیٹ لینڈ کو واگزار کروانے کے لیے تمام اضلاع میں آپریشن جاری ہےاسٹیٹ لینڈ ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر بہتر استعمال میں لائیں گےکولیکشن آف ٹیکسز کے عمل کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائےڈیجٹل گردواری کو بروقت مکمل کرنے کے لیے کاوشوں کو تیز کیا جائے
0 Comments