چیف آف آرمی سٹاف کی الوداعی ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چیف آف آرمی سٹاف کی الوداعی ملاقات


نظام عدل نیوز اسلام آباد /نوجوانوں  وطن عزیز کے دفاع کے لیے ہمیشہ کی طرح حوصلے بلند رکھیں ،چیف آف آرمی سٹاف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا سپہ سالار نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اس موقع پر آرمی چیف کی طرف سے  مادر وطن کی خدمت کیلئے فارمیشنز کی غیر معمولی پیشہ وارانہ قابلیت کو سراہااس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نےبھی اسٹرائیک فارمیشنز کے دستوں کے ساتھ بھی بات چیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا استقبال کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کیا۔

Post a Comment

0 Comments