سانحہ مری ہونے شہادتوں پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سانحہ مری ہونے شہادتوں پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا


نظام عدل نیوز /لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کا محفوظ فیصلہ سُنا دیاھےسانحہ مری میں جن لوگوں کی شہادتیں ہوئیں انکا معاوضہ بڑھایا جائےعدالت نے غیر قانونی تعمیرات پر پابندی عائد کردی ھےمری میں سیوریج اور پانی، ویسٹ مینیجمنٹ کا نظام بہتر بنایا جائےعدالت نے مری میں درختوں کی کٹائی پر پابندی لگا دی مری میں پارکنگ سلاٹس مری سے باہر بنائے جائیں تاکہ شہر میں رش نہ ہومحکمہ ہائے وے، محکمہ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اور ریسکیو 1122 سانحہ مری کے زمہ داران کیخلاف انکوائری کرےضلعی انتظامیہ غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرےمری میں ہوٹلوں اور رہائشی فلیٹس کو ریگولیٹ کیا جائے، عدالت سانحہ مری میں معطل کئے جانے والے چند افسران کا سانحہ مری میں سے تعلق نہیں بنتا انکو دوبارہ سُنا جائےعدالت نے سانحہ مری کا فیصلہ 24 سماعتوں کے بعد 7 مئی کو محفوظ کیا گیا تھارواں سال 7 اور 8 جنوری کی درمیانی شب مری میں برفانی طوفان کے باعث 23 افراد جانبحق ہوئے تھےجانبحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے8 افراد جانبحق ہوئے تھےسابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی انکوائری کمیٹی رپورٹ کے بعد کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اور سی پی او راولپنڈی سمیت 15 افسران کو معطل کیا گیا تھا

Post a Comment

0 Comments