سابق وزیر اعظم عمران خان پر فائر کس نے کیا رانا ثناءنے بتا دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سابق وزیر اعظم عمران خان پر فائر کس نے کیا رانا ثناءنے بتا دیا


اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )عمران خان  مقدمہ میں ہمیں نامزد کرنے کا شوق پورا کر لیں وفاقی وزیر  داخلہ رانا ثنا اللہ نے مذید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم شامل تفتیش ہونے کیلئے تیار ہیں لیکن ایک بات واضع ہے کہ عمران خان کو چار گولیاں نہیں لگی میں اسکا پر چینلج کرتا ہوں انہوں کا کہنا تھاعمران خان کا غیر جانبدار میڈیکل بورڈ سے چیک اپ کروایا جائے اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہو تو میں سیاست چھوڑ دونگا ورنہ عمران کو سیاست چھوڑنی ہو گی رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے کوئی فرد ادارے کی پالیسی کے خلاف جا ہی  نہیں سکتا اگر کوئی جائے گا تو وہ اس سے بچ نہیں سکتا آرمی چیف  کی توسیع سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان کافی ہے صوبائی حکومت نے مٹھی بھر لوگوں کو احتجاج پر لگایا ہوا ہے صوبائی پولیس ان مٹھی بھر لوگوں کو سہولت فراہم کر رہی ہے عمران خان فتنہ فساد اورانارکی پھیلانا چاہتا ہے اسی لیے عمران خان نے تین نام چنےہیں جوڈیشری ، پاک فوج کو ایسی سیاست کیلئے استعمال کرنا ملک کیلئے تباہ کن ہےملزم نوید کو تحریک انصاف نے کارکنوں نے ہی پکڑوایا ہے رانا ثنا اللہ نے مذید کہا کہ جتنی مرضی تفتیش ہو جائے عمران خان پر حملے کا اصل ملزم نوید ہی ہےلانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی چار نومبر سے تیاری پوری تھی یہ لانگ مارچ کرنے میں لیٹ ہو گئے

Post a Comment

0 Comments