جشن آزادی گلگت بلتستان کے سلسلے میں انڈس یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام کی میزبانی صدر گلگت بلتستان انٹل ایچول سٹوڈنٹ فرام جعفر نوری اور جائیں صدر عبدالقادر نے کی
گلگلت نظام عدل نیوز
جشن آزادی گلگت بلتستان تقریب کے مہمان خصوصی سید عرفان شاہ جی۔ ڈاکٹر جنید برچہ ایڈووکیٹ تھے
پروگرام کی میزبانی صدر گلگت بلتستان انٹل ایچول سٹوڈنٹ فرام جعفر نوری اور جائیں صدر عبدالقادر نے کی پروگرام کے آ رگنائزر جی بی آئی ایس ایف طلبہ تھے جو کہ انڈس یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ پروگرام کا مقصد گلگلت بلتستان کی آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور نوجوانوں کو ثقافت اورقدرتی حسن سے مالا مال جنت نظیر وادی کے کلچر اور رنگ کو متعارف کروانا تھا
0 Comments