پولیس کے تشد سے ملزم چل بسا ،ایس ایچ او اپنے ہی تھانے کی حوالات میں بند

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پولیس کے تشد سے ملزم چل بسا ،ایس ایچ او اپنے ہی تھانے کی حوالات میں بند

پولیس کے تشد سے ملزم چل بسا ،ایس ایچ او اپنے ہی تھانے کی حوالات میں بند 

نظام عدل ظاہر حسین کاظمی /ذرائع نے بتایا ہے کہ  فیصل آباد تھانہ سٹی تاندلیانوالا میں زیر حراست ملزم پر پولیس نے تشدد کرکے اسکو ابدی نیند سلا دیا پنجاب کی طرف سے یہ کوئی اس طرح کا پہلا یا انوکھا واقعہ نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی اس طرح کے واقعات رونما ہوچکے ہیں کہ پولیس کے ہاتھوں ملزم تشدد کا نشانہ بنتے ہوئے مر چکے ہیں  واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او  نے تھانے کا مکمل  عملہ  معطل کرتےہوئے ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذکورہ تھانے کے ایس ایچ او کو اپنے ہی تھانے کی حوالات میں بند کرتے ہوئے نظام عدل کے قیام کے لیے کوشش کی ایک مثال قائم کی ہے

Post a Comment

0 Comments