آزادی مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ عمران خان زخمی ہو گئے
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ
عمران خان کے کنٹینر پہ فائرنگ۔کارکنان کے زخمی ہونے کی اطلاع اللہ والا چوک وزیر آباد میں واقع پیش آیا فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار ایک زخمی دم توڑ گیا۔۔۔زرائع
عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات، خیریت سے ہیں مگر معمولی زخمی ہیں عمران خان کو شدید چوٹیں آئی ہیں، فواد چوہدری ،عمران خان پر قاتلانہ حملہ، عمران خان زخمی ہیں،فواد چوہدری کی تصدیق
0 Comments