نظام عدل نیوز /ذرائع کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ ترکی کی انٹیلیجنس ایجنسیوں اور سیکورٹی فورسز نے تقسیم سکوائر میں بم حملہ کرنے والی ترک دشمن لڑکی کو گرفتار کر لیا گیاگزشتہ روز استنبول میں دھماکہ کرنے والی عورت شام کی رہائشی ہے جسے گرفتار کر لیا گیا ہےاحلام البشیر حملہ آور نے “اعتراف کیا کہ اسے پی کے کے نے ایک خصوصی انٹیلیجنس افسر کے طور پر تربیت دی تھی اور وہ کاروائی کرنے کے لیے عفرین ادلب کے راستے غیر قانونی طور پر ترکی میں داخل ہوئی تھی
0 Comments