اسلام آباد ،اسسٹنٹ کمشنر سکیرٹریٹ میاں انیل سعید کے مین مری روڈ، بہارہ کہو پر تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،اسسٹنٹ کمشنر سکیرٹریٹ میاں انیل سعید کے مین مری روڈ، بہارہ کہو پر تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن

اسلام آباد ،اسسٹنٹ کمشنر سکیرٹریٹ میاں انیل سعید کے مین مری روڈ، بہارہ کہو پر تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن 

نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /اسلام آباد میں اعلیٰ حکام کی ہدایت پر سی ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا ضلعی انتظامیہ ،وفاقی  پولیس کے ساتھ مل کر تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن ،آپریشن زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر سکیرٹریٹ میاں انیل سعید کے مین مری روڈ، بہارہ کہو میں کیا گیا جہاں پر قائم  عارضی تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کی وجہ سے مسمار کرتے ہوئے سرکار کی جگہ کو واگزار کرا لیا گیا جبکہ اسکے علاؤہ بھی متعدد عارضی تعمیرات کو مسمار کرتے ہوئے  02 افراد کو خلاف ورزی پرگرفتار کرتے ہوئے مقامی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے  تجاوزات کا سامان ضبط کر لیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments