چوہدری اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کے صاحبزادے اور خالد اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کے بھائی چوہدری راشد اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چوہدری اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کے صاحبزادے اور خالد اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کے بھائی چوہدری راشد اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

گوجرانوالہ( نظام عدل نیوز ) چوہدری اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کے صاحبزادے اور خالد اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کے بھائی چوہدری راشد اسحاق اولکھ ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی تقریب میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان، معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان عطاء اللہ تارڑ، سابق وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ، ایم پی اے حاجی عبدالرؤ ف مغل، سابق وفاقی وزیر رانا نذیر احمد خان، چوہدری ظفر اللہ چیمہ، سابق ایم پی اے چوہدری اشرف وڑائچ، صدر ڈی سی کالونی خالد سلطان، سیکرٹری عاطف افتخار چیمہ، صدر گوجرانوالہ بار ایسوس ی ایشن ملک عبدالستار اعوان،سینئر ایڈووکیٹس چوہدری سیف اللہ چیمہ، رانا امیر افضل خاں، منظور قادر بھنڈر،اصغر اعوان، سابق مئیر شیخ ثروت اکرام،کاروباری راہنما میاں وقار عزیز، بشارت صغیر بٹ، چیئر مین گیپکو ہائیڈرو یونین ولی الرحمان خاں، سابق چیئر مین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرا، چوہدری افتخار احمد چیئر مین گارڈن ٹاؤن، سینئر صحافی و کالم نگار شبیر مغل، فیصل فاروق ساگر، سینئر فزیشن ڈاکٹر آصف جاوید، سابق بلدیاتی چیئرمینوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔

Post a Comment

0 Comments