صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے دینہ میں کاروباری مرکز کا افتتاح کیا
اسلام آ باد ( نظام عدل نیوز ) بانی و سپہ سالار عالمی تحریک تحفظ ختم نبوت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے دینہ میں خادم دربار عالیہ بلاوڑہ شریف محمد اشفا ق کی مکہ بریانی کا شاندار افتتاح کیا صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کا دینہ پہنچنے پرتپاک استقبال کیا جہاں بڑی تعداد دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کے خادمین اور اہل علاقہ تاجر برادری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات بھی شریک تھے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے با قاعدہ فیتا کا ٹ کر افتتاح کیا جس کت بعد ثناء خوان مصطفی صلی اللہ و علیہ وسلم نے نعت رسول مقبول صلی اللہ و علیہ وسلم پیش کیں اس موقعہ پر
صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کے ہمراہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے معروف بزنس مین کاروباری و سماجی شخصیات شہذاد محبت ستی ڈی ڈی ایکسچینج ، نفیس عباسی ، اسمائیل ستی و دیگر بھی ہمراہ تھےصاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے یہاں کاروبار کی برکت کے لیے خصوصی دعا فرمائی جس پر خاد م دربار عالیہ بلاوڑہ شریف محمد اشفاق نے اپنے پیر و مرشد صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سمیت دیگر مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔
0 Comments