نئے چیف آف آرمی سٹاف کے لیے نام سامنے آگئے
اسلام آباد نظام عدل نیوز /ذرائع کے مطابق گئی ہےآرمی ایکٹ میں ترمیم کو بھی ریجیکٹ کر دیا گیاہے نئے آرمی چیف کیلئے امیدوارواں کی سمری صدر پاکستان کو پہنچا دی گئی ہے۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کو بھی ریجیکٹ کر دیا گیا۔ جسکی وجہ سے لیفٹیننٹ جنرل منیر احمد بھی اس دوڑ سے باہر ہوچکےنئے آرمی چیف کیلئے چار مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آرہے ہیں جن میں پہلے نمبر پر لیفٹیننٹ جنرل سحر شمشاد سندھ رجمنٹ تعلق ضلع چکوال سے ہےدوسرے نمبر پر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود بلوچ رجمنٹ تعلق ضلع راولپنڈی سے ہےتیسرے نمبر پر لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس بلوچ رجمنٹ تعلق میرے خیال میں کوہاٹ سے ہےجبکہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بلوچ رجمنٹ جنکا تعلق بھی چکوال سے ہے یاد رہے کہ ان چاروں کو 2019 میں لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی دی گئی تھی
0 Comments