اسلام آباد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری

Breaking News

    Loading......

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ کا مختلف علاقوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کے لیے دورہ، 
 اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نےپنڈ بیگوال ، سری چوک ، سملی ڈیم روڈ اور راجہ اختر روڈ کے مختلف علاقوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی، پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال اور فروٹ/سبزی، ڈیری، چکن شاپس، جنرل سٹورز وغیرہ میں مجموعی صفائی کا معائنہ کیا ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے سڑکوں پر تجاوزات سمیت سرکاری ریٹ لسٹ کو نظر انداز کرکے منہ مانگے دام وصول کرنے والے  پانچ دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک غیر قانونی/غیر مجاز پٹرول/گیس فلنگ ایجنسیوں کو اوور چارجنگ، اوگرا کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور غیر مجاز گیس بھرنے پر بھی سیل کر دیا گیا
دیگر خلاف ورزی کرنے والوں پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے گئے اور تنبیہ کی گئی،

Post a Comment

0 Comments