فیصل واڈا کو پارٹی سے نکالنا بھی ایک ڈرامہ ہےاورفیصل واڈا کی پریس کانفرنس بھی ان کے کہنے پر ہوئی ،رانا ثناء اللہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

فیصل واڈا کو پارٹی سے نکالنا بھی ایک ڈرامہ ہےاورفیصل واڈا کی پریس کانفرنس بھی ان کے کہنے پر ہوئی ،رانا ثناء اللہ

جو مارچ اسلام آباد پہ حملہ اور ہونے کے لیے آئے اسے ہر طرح سے روکیں گے،رانا ثنا اللہ


اسلام آباد نظام عدل نیوز /وہ پولیس یا ایف سی مارچ کو روکنے کے لیے آئیں گے انہیں انسو گیس اور ربڑ بیلٹ دئیے جائیں گے،رانا ثنا اللہ نے مذید کہا کہ مارچ روکنے کے لیے کسی قسم کا اصلحہ نہیں دیا جائے گا انکا کہنا تھا کہ فیصل واڈا کو پارٹی سے نکالنا بھی ایک ڈرامہ ہےاورفیصل واڈا کی پریس کانفرنس بھی  ان کے کہنے پر ہوئی جبکہ علی امین گنڈا پور کی آیڈیو اس سے پہلے ہزاروں بار سوشل میڈیا پر چل چکی تھی علی امین نے اس آیڈیو کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسا ہی یہی کریں گےانکا مذید کہنا تھا کہ ہم نے انکو آنے کی دعوت نہیں دی آپ اسلام آباد نہ آئیں آپ دارلحکومت پر حملہ آور ہوں گے تو لا انفورسمنٹ ایجینسیاں آپ کو روکیں گی حالانکہ عمران خان بھی علی امین کی آیڈیو کی تائید کر چکے ہیں کامران بنگش کی ویڈیو پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی یے اس کے بعد کیا کچھ باقی رہتا ہےاس صورتحال میں سیکیورٹی کی مکمل ذمہ داری میرے اوپر ہےاگر کوئی اسلحہ تان لے تو اپنی سیکیورٹی کے لیے اپنا تحفظ آپ کی زمہ داری ہےیہ مارچ گمراہی مارچ ہےپہلے 4 کو اسلام آباد پہنچنا تھا اب 6 تک گوجرانولہ میں ہی ہےیہ مارچ لیٹ ہونے کا مقصد ہے کہ ابھی تک ان کے پاس بندوقیں اکھٹی نہیں ہوئی کے پی کے اور پنجاب گورنمنٹ کو وارن کر رہا ہوں ایسی صورت میں فیڈرل کی لا انفورسمنٹ ایجینسیز کو ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا پورا حق ہے

Post a Comment

0 Comments