توشہ خانہ کی گھڑی اور اسکا خریدار سامنے آگیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

توشہ خانہ کی گھڑی اور اسکا خریدار سامنے آگیا

توشہ خانہ کی گھڑی اور اسکا خریدار سامنے آگیا 

نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /دنیا کی مہنگی
 ترین واحد  ایک ارب ستر کروڑ روپے کی قمیتی گھڑی جسکے اندر خانہ کعبہ بنا ہوا ہے جو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران کو تحفہ میں  دی گئی تھی اور پھر ایسے ہوا کہ ایک ارب ستر کروڑ روپے کی گھڑی کو عمران خان نے توشہ خانہ سے 2 کروڑ میں خرید کر دبئی میں ایک پاکستانی بزنس مین کے ہاتھوں بذریعہ فرح گوگی نقدی رقم  28 کروڑ روپے لیکر فروخت  دی گئی جسکی موجودہ وقت میں  قمیت 2ارب سے زائد بنتی ہےسابقہ دور میں بھی حکمرانوں کی طرف توشہ خانے پر ڈاکے پڑتے رہے ہیں لیکن اس دفعہ  ایک حکمران پکڑا گیا ۔۔یاد رہے گھڑی کا خریدار بھی سامنے آچکا ہے 

Post a Comment

0 Comments