عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں تین سال قید اور جرمانے کی سزا دی جاسکتی ہے ،الیکشن کمیشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں تین سال قید اور جرمانے کی سزا دی جاسکتی ہے ،الیکشن کمیشن

 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل کے لیے نوٹس جاری 


اسلام آباد (نظام عدل نیوز )عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ موصول اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیاچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل کے لیے نوٹس جاری جس پر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کل سماعت کریں گے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھیجوایا تھا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن  کمیشن کی طرف سے کہا گیا تھا کہ ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ پریکٹس کا ٹرائل کرےالیکشن کمیشن نے فیصلے میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا تھاتوشہ خانہ ریفرنس الیکشن ایکٹ کے سیکشن 137 ،170 ،167 کے تحت بھجوایا گیا تھا جس میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت شکایت منظور کرکے عمران خان کو سیکشن 167 اور 173الیکشن کے تحت تین سال جیل کی اور جرمانہ کی سزا سنائی جا  سکتی ہے

Post a Comment

0 Comments