اسلام آباد ،عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم سامنے آگیا
نظام عدل نیوز /سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے میں اگر ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو ازخود نوٹس لیں گےچیف جسٹس سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب سےاس حوالے سے وضاحت طلب کرلی چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی جی پنجاب کو روسٹرم پر بلا لیا مقدمہ درج نہ ہونے کی ٹھوس وجہ بتائی جائے
0 Comments