وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کا چار دن بعد مقدمہ درج کرلیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کا چار دن بعد مقدمہ درج کرلیا گیا

وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کا چار دن بعد مقدمہ درج کرلیا گیا 

نظام عدل نیوز  سپریم کورٹ کے حکم پر واقعہ کا مقدمہ درج 
کرلیا گیا مقدمے میں اقدام قتل دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیاپولیس ذرائع کے مطابق  مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کیا گیا ۔مقدمے میں موقع سے گرفتار ملزم نوید کو باقاعدہ نامزد کیا گیا ذرائع کے مطابق  قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیا اور ایف آئی آر کو کِل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا ۔پولیس ذرائع سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعد ایف آئی آر کو عام کیا جائے گا پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے کے اندراج کے بعد کل ہی مرکزی ملزم نوید کی باقاعدہ گرفتاری ڈال دی جائے گی ملزم نوید اس وقت سی ٹی ڈی کی حراست میں لاہور چونگ کے ایک سیل میں موجود ہےعمران خان پر فائرنگ کا  واقعہ  جمعرات کو مارچ کے دوران پیش آیا تھا واقعہ کا مقدمہ سپریم کورٹ کے حکم پر چار روز بعد درج کیا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments