اسلام آباد ،سیاسی جماعت کے اختتام تک فیض آباد اڈا بند کردیا گیا مسافروں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،سیاسی جماعت کے اختتام تک فیض آباد اڈا بند کردیا گیا مسافروں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد ،سیاسی جماعت کے اختتام تک فیض آباد اڈا بند کردیا گیا مسافروں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )آج رات 10 بجے سے  سیاسی جماعت کے جلسے کے اختتام تک فیض آباد بس اڈہ بند رہے گاحفاظتی اقدامات کے پیش نظراس مقام پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند رہے گا فیض آباد کے رہائشی ہوٹلوں اور فلیٹس کی سیکورٹی چیکنگ عمل میں لائی جائے گی۔
راولپنڈی کی جانب مری روڈ کو آمد و رفت کےلیے بند کردیا گیا ہےآئی جے پی روڈ / 9th ایونیو جنکشن سے راولپنڈی کی جانب آمد و رفت کے راستے بند ہوں گے۔

Post a Comment

0 Comments