اسلام آباد بہارہ کہو میں دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد بہارہ کہو میں دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت


اسلام آباد بہارہ کہو میں دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت 
اسلام آباد (نظام عدل نیوز  ) حاجی حجت میر کے پوتوں محمد  یوسف خان بنگش کے بیٹے محمد نبی بھتیجوں محمد اسماعیل, محمد ابراہیم کی شادی حمزہ ٹاؤن بہارہ کہو میں انعقاد پذیر ہوئی دعوت ولیمہ کی تقریب اجتمائی ڈیرہ نئی روڈ حمزہ ٹاؤن بہارہ کہو میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز واقارب  سیاسی و سماجی شخصیات راجہ صلاح الدین حاجی محمد حفیظ، عبدالسلام کیانی ملک ظہیر، محمد نعیم خان بنگش، محمد فہد ہاشم، ڈاکٹر نعیم اللہ خان شنواری، سنئیر صحافی سیاب عباسی، راشد محمود عباسی انجمن تاجران بہارہ کہو کے رہنما انس کیانی  سمیت دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی مہمانوں کی تواضع پر تکلف کھانوں سے کی گئی تمام احباب نے حاجی حجت میر ،  محمد یوسف خان بنگش  اور دلھا  محمد ابراہیم، محمد اسماعیل اینڈ محمد نبی  کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Post a Comment

0 Comments