Who will rule in the upper and lower houses of the United States, will be decided todayامریکا کے ایوان بالا اور زیریں میں کس کا راج، فیصلہ آج ہوگا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

Who will rule in the upper and lower houses of the United States, will be decided todayامریکا کے ایوان بالا اور زیریں میں کس کا راج، فیصلہ آج ہوگا


Who will rule in the upper and lower houses of the United States, will be decided today
امریکا کے ایوان بالا اور زیریں میں کس کا راج، فیصلہ آج ہوگا 

نظام عدل نیوز / امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گاایوان نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی ایک تہائی یعنی 35 نشستوں کے لیے امریکی شہری حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، ری پبلکن پارٹی کی معمولی برتری بائیڈن انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ کر سکتی ہےامریکی ایوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 35 نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز آمنے سامنے ہیں، سینیٹ میں خالی ہونے والی 35 نشستوں میں سے 21 ریپبلکنز کے پاس ہیں جبکہ 14 نشستوں پر ڈیموکریٹس اپنی سیٹ کا دفاع کریں گےموجودہ سینیٹ میں دونوں جماعتوں کے پاس 50 نشستیں ہیں اور حکمران جماعت کو صرف نائب صدر کے اضافی ووٹ کی برتری حاصل ہے، وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں معمولی رد و بدل پارٹی پوزیشن کو تبدیل کر سکتا ہےعوامی جائزے کی رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں رپبلکن کو معمولی برتری ملنے کا امکان ہے، جبکہ ایوان نمائندگان میں رپبلکن پارٹی کی پوزیشن کافی مضبوط

Post a Comment

0 Comments