وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اہم بیان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اہم بیان

نظام عدل نیوز /وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اہم بیان
پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ آج عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا۔چودھری پرویز الٰہی
رات کے اندھیرے میں منتخب حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔چودھری پرویز الٰہی
 امپورٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ گورنر نے آرٹیکل 58(2) b بحال کرنے کی کوشش کی لیکن اس کا راستہ روک دیا گیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی ,اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے عمران خان کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا۔چودھری پرویز الٰہی,امپورٹڈ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے۔چودھری پرویز الٰہی
ہم امپورٹڈ حکومت کو عوام کے کٹہرے میں پیش کریں گے اور حتمی فیصلہ عوام کا ہو گا۔چودھری پرویز الٰہی,گورنر کے خلاف آج صوبائی اسمبلی کی قرارداد اہمیت کی حامل ہے۔چودھری پرویز الٰہی
 اس قرارداد کی روشنی میں صدر سے درخواست کر رہے ہیں کہ گورنر کے خلاف مس کنڈکٹ کی کاروائی عمل میں لائی جائے اور فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔چودھری پرویز الٰہی

Post a Comment

0 Comments