بلدیاتی اپڈیٹ
نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی
الیکشن کمیشن فوری بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ،جماعت اسلامی کل کے بلدیاتی الیکشن کے لئے مکمل تیار ہے۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد
،وزیر داخلہ کا الیکشن نہ کروانے کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد،الیکشن کمیشن کسی صورت حکومت کے دباؤ میں مت آئے۔ جماعت اسلامی،اسلام آباد میں کل مکمل سیکورٹی اور انتظامات کے ساتھ الیکشن کروائے جائیں۔ جماعت اسلامی،اگر کل الیکشن نہ کروائے گے تو جماعت اسلامی توھین عدالت کا کیس کرے گی۔ نصراللہ رندھاوا،ہائیکورٹ کے فیصلے کی تحسین کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی
0 Comments