اسلام آباد اور دوشنبہ (جمہوریہ تاجکستان) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اور دوشنبہ (جمہوریہ تاجکستان) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب



نظام عدل نیوز اسلام آباد اور دوشنبہ (جمہوریہ تاجکستان) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب، دونوں شہر مقامی سطح پر معاشی، لاجسٹکس، ثقافت اور تعلیم کے میدان میں باہمی روابط کو بڑھاتے ہوئے مل کر کام کریں گے، 
اسی طرح دونوں شہروں کے درمیان صحت ، اہلکاروں کی تربیت اور ترقی کے شعبوں میں تعاون کو بھی مزید بڑھایا جائے گا،ایم او یو پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد/ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی عرفان نواز میمن نے اور دوشنبہ (جمہوریہ تاجکستان) کی طرف سے وزیرِ جمہوریہ تاجکستان نے دستخط کیے دستخط کی تقریب میں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور صدر جمہوریہ تاجکستان بھی موجود تھے،

Post a Comment

0 Comments