کانسٹیبل کے خلاف اغواء اور بدعنوانی کی شکایت موصول ہونے پر سی پی اوسید شہزا دندیم بخاری کا نوٹس پولیس اہلکار عاقب شہزا داور ساتھیوں کے خلاف تھانہ پیرودہائی میں مقدمہ درج، پولیس اہلکار عاقب شہزاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کو پرسنل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شکایت موصول ہوئی تھی،معاملہ کی انکوائری کرکے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا، دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری،پولیس اہلکار نے اپنے دوستوں کے ساتھ ملکر اغواء کیا اور رقم 10لاکھ روپے لیے، مدعی مقدمہ اختیارات سے تجاوز اور بدعنوانی قطعاً برداشت نہیں، سی پی او سید شہزادندیم بخاری ،شہری کسی بھی شکایت کے لیے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں، سی پی او سید شہزادندیم بخاری
0 Comments